اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
ہفتہ

17 اگست 2024

6:06:36 PM
1479109

تصویری خبر | نائیجیریا کے شہر "جوس" میں زیارت عاشورا کی مجلس

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق نائیجیریا کے صوبہ پلاٹو کے شہر "جوس" میں واقع حسینیۂ شیخ زکزکی میں، حجت الاسلام و المسلمین "آدامو تسوہو احمد" (مرحوم) کی یاد میں، زیارت عاشورا کی مجلس کا اہتمام کیا گیا۔/110