ڈاکٹر فؤاد ایزدی کا X پیغام: غزہ میں اسرائیلی جرائم کی سطح دوسری عالمی جنگ میں ہونے والی تمام تر بمباریوں سے سے وسیع تر ہے۔

15 اگست 2024 - 07:10
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | تہران یونیورسٹی کے سیاسیات کے پروفیسر ڈاکٹر فؤاد ایزدی نے ٹوئیٹر پر لکھا:

غزہ پر ہونے والی بمباری

دوسری عالمی جنگ میں

لندن،

ہیروشیما،

اور ڈریسڈن (جرمنی)

پر ہونے والی مجموعی بمباریوں سے شدید تر

مغربی تہذیب بے نقاب
[غزہ پر صہیونی غاصبوں نے 9 مہینوں میں 70 ہزار ٹن گولہ بارود گرایا ہے۔ ]

۔۔۔۔۔

110