اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
جمعرات

11 جولائی 2024

7:03:40 AM
1471179

محرم الحرام سنہ 1446ھ کا خصوصی شمارہ --- پانچواں دن: کربلا جمال الٰہی کی جلوہ گاہ

کربلا کے بارے میں تین قسم کی آراء پائی جاتی ہیں: کچھ لوگوں نے، مظلوم اور وسیع پیمانے پر ظلم و جبر، کے مابین معرکے کو مد نظر رکھا ہے جو دردناک اور اور غم انگیز مناظر کے معرض وجود میں آنے پر منتج ہوئے ہیں۔ اس رائے کے مطابق، کربلا غم و اندوہ اور گریہ و بکاء کے مترادف ہے۔ کچھ نے کربلا کو ایسے انسانوں کی مَردانَگی اور بہادری کی داستان سمجھا ہے جنہوں نے آخری سانسوں تک اپنے عہد پر استقامت دکھائی اور اپنی جانوں کو اپنے عہد پر قربان کر دیا۔۔۔/110