اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
منگل

9 جولائی 2024

11:39:14 AM
1470707

محرم الحرام سنہ 1446ھ کا خصوصی شمارہ --- دوسرا دن؛ عاشورا کا بنیادی پیغام؛ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا نفاذ

امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا ایک مصداق، ظالم حکومت کے خلاف قیام اور معاشرے کے سیاسی ڈھانچے کی اصلاح اور حق و حقیقت پر مبنی حکومت کا قیام ہے۔ ہر گاہ ایک معاشرے کے افراد اس حساس فریضے کے نفاذ کے حوالے سے ذمہ داری کا احساس نہیں کریں گے، اس معاشرے کی ہلاکت حتمی ہو گی۔