اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
منگل

9 جولائی 2024

11:32:27 AM
1470706

محرم الحرام سنہ 1446ھ کا خصوصی شمارہ --- پہلا دن؛ کربلا میں رحمانی ادب کے جلوے

ادب اور اپنی پوزیشن کی پہچان، معرفت نفس اور معرفت پرورگار [اپنی پہچان اور پروردگار کی پہچان] ہے، جو فکر، قول اور عمل میں نمایاں ہے۔ کربلا میں کامل انسانوں ـ خواہ امام، خواہ مآموم [خواہ مقتدیٰ، خواہ مقتدی] کے ولائی، توحیدی، رحمانی اور روحانی ادب کی خاکہ نگاری مکمل طور پر انجام پا چکی ہے۔