اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
پیر

10 جون 2024

9:59:54 PM
1464696

طوفان الاقصی؛

میکسیکو سٹی میں غزہ کے حامیوں کا غاصب صہیونی ریاست کے سفارتخانے پر حملہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، میکسیکو کے دارالحکومت میکسیکو سٹی میں غزہ کے حق اور صہیونی ریاست کی مذمت کے طور پر صہیونی سفارتخانے پر پرتشدد حملہ کیا۔ میکسیکن مظاہرین نے اس سے پہلے بھی صہیونی سفارت پر حمل کیا تھا۔/110