انیسویں کی شب کے مخصوص اعمال: 1. سو مرتبہ ذکر "اللَّهُمَّ الْعَنْ قَتَلَةَ أَمِیرِ الْمُؤْمِنِینَ" پڑھنا؛ 2. سو مرتبہ ذکر "أَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ وَأَتُوبُ إِلَیْهِ" پڑھنا؛ 3. دعائے "اللَّهُمَّ اجْعَلْ فِیمَا تَقْضِی وَ تُقَدِّرُ مِنَ الْأَمْرِ الْمَحْتُومِ وَ فِیمَا تَفْرُقُ مِنَ الْأَمْرِ الْحَکِیمِ۔۔۔" پڑھنا؛ 4. دعائے "یا ذَاالَّذی کانَ قَبْلَ کُلِّشَیْءٍ ثُمَّ خَلَقَ کُلَّشَیْءٍ۔۔۔" پڑھنا.

29 مارچ 2024 - 19:26