اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
جمعہ

27 اکتوبر 2023

1:47:20 PM
1405572

یوم وفات سیدہ معصومہ(س)؛

تصویری رپورٹ | رحلت سیدہ معصومہ(س) پر فاطمی بچوں کی عزاداری

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق، سیدہ معصومہ (سلام اللہ علیہا) کے یوم وفات کے سلسلے میں، حرم سیدہ کے شبستان امام خمینی(رح) میں فاطمی بچوں کا عظیم اجتماع، متعدد مداحوں اور ذاکروں نے اس موقع پر ذکر و عزا کا اہتمام کیا۔ / 110