اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
جمعہ

27 اکتوبر 2023

1:07:55 PM
1405557

یوم وفات سیدہ معصومہ(س)؛

تصویری رپورٹ | قم کے غم خانۂ بی بی شہربانو میں شب وفات سیدہ معصومہ(س) کی مجلس عزا

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق، سیدہ فاطمہ معصومہ (سلام اللہ علیہا) کی شب وفات کی مناسبت سے غم خانۂ بی بی شہربانو میں مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا۔ آیت اللہ میرباقری نے خطاب کیا۔ / 110