اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
جمعہ

27 اکتوبر 2023

12:57:12 PM
1405553

یوم وفات سیدہ معصومہ(س)؛

تصویری رپورٹیں | حرم سیدہ معصومہ(س) میں عراقی اور ایرانی موکبوں کا زائرین کا استقبال

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق، سیدہ معصومہ (سلام اللہ علیہا) کے یوم وفات کی مناسبت سے، سیدہ کے حرم کے اندر اور اطراف میں 25 ایرانی اور عراقی موکب بپا کئے گئے تھے جن میں حرم کریمۂ اہل بیت(ع) کے زائرین کی میزبانی کی گئی۔ / 110