ماخذ : ابنا خصوصی
جمعہ
27 اکتوبر 2023
12:39:28 PM
1405545
کریمۂ اہل بیت(ع) کا یوم وفات؛
تصویری رپورٹ | حرم حضرت معصومہ(س) میں مذہبی انجمنوں کا اجتماع

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق، کریمۂ اہل بیت سیدہ فاطمہ معصومہ (سلام اللہ علیہا) کے یوم وفات کے موقع پر، حرم حضرت معصومہ (سلام اللہ علیہا) میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف صوبوں کی ماتمی اور مذہبی انجمنوں کا اجتماع منعقد ہؤا۔ / 110