عالمی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق، سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی نے دورہ کراچی کے دوران اہل سنت کی دینی درسگاہ جامعۂ بنوریہ کا دورہ کیا اور جامعہ کے منتظمین اور اساتذہ سے بات چیت کی۔ / 110

4 جولائی 2023 - 07:22