عالمی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی، آیت اللہ رضا رمضانی نے پاکستان کے شہر کراچی میں منعقدہ "جشن غدیر خم" کی عظیم تقریب میں شرکت کی۔ آیت اللہ رمضانی، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکریٹری جنرل علامہ شبیر میثمی اور کراچی میں متعین اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل حسن نوریان نے اس تقریب کے شرکاء سے خطاب کیا۔/ 110

4 جولائی 2023 - 07:10