اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
جمعرات

6 اپریل 2023

1:06:31 PM
1356475

تصویری رپورٹ/ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی سپریم کونسل کا اجلاس

اہل البیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کے نامہ نگار کے مطابق، اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی سپریم کونسل کا اجلاس بغداد میں منعقد ہوا جس میں مختلف ممالک سے کونسل کے اراکین نے شرکت کی۔ یہ اجلاس حجت الاسلام سید عمار حکیم جو اسمبلی کی سپریم کونسل کے اراکین میں سے ایک ہیں کی میزبانی میں منعقد ہوا۔