اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
پیر

20 مارچ 2023

2:25:40 PM
1353141

بغداد میں شورائے عالی کا اجلاس؛

عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کی شورائے عالی کے اجلاس کی تصویری رپورٹ

عالمی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی - ابنا - کی رپورٹ کے مطابق عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کی شورائے عالی کی 192واں اجلاس عراق میں منعقد ہؤا جس میں اسمبلی کے معاونین، اعلی اہلکاروں نے اپنی کارکردگیوں کی رپورٹیں پیش کیں۔