اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حوزہ علمیہ قم و نجف کے علماء و مفکرین کی موجودگی میں قم میں آیت اللہ سید محمد مہدی الموسوی الخرسان کے اعزاز میں امناء الرسول کانفرنس کا انعقاد عمل میں لایا گیا جس کے انعقاد میں حرم امیر المومنین اور حرم امام حسین علیہما السلام کے علاوہ ۳۰ علمی و ثقافتی اداروں منجملہ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے شرکت کی۔
30 نومبر 2022 - 18:04
News ID: 1327510