شیراز میں واقع امام زادہ احمد بن امام موسیٰ کاظمؑ المعروف شاہ چراغ کے حرم میں زائرین پر دہشتگردانہ حملہ ہوا، جس میں 13 زائرین کی شہادت واقع ہوئی جبکہ 21 زائرین زخمی ہوئے ہیں۔
27 اکتوبر 2022 - 02:56
News ID: 1317611