اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
بدھ

26 اکتوبر 2022

5:03:49 PM
1317418

تصویری رپورٹ/ حرم حضرت معصومہ (س) میں ۱۲۰ امریکی مسلمانوں کی آمد

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امریکہ کے ۱۲۰ مسلمانوں نے قم میں حرم حضرت معصومہ (س) کی زیارت کی۔