اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ترکی کے شہر استنبول کے شیعہ نشین علاقے میں اربعین کے موقع پر ایک عظیم الشان پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں عاشقان اہل بیت(ع) نے شرکت کی۔

20 ستمبر 2022 - 12:05