اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
منگل

20 ستمبر 2022

11:59:43 AM
1306556

تصویری رپورٹ/ نجف کربلا کے راستے میں حرم امام عسکری (ع) کی نمائش

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایام اربعین کے دوران نجف کربلا کے راستے میں حرم امام عسکری علیہ السلام کی جانب سے ایک نمائش کا انعقاد کیا گیا جس میں 2007 میں ہوئے حرم مطہر حملے اور اس کی مسماری کی تصویریں لگائی ہوئی تھیں۔