اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کے فتویٰ کی پیروی میں تکفیری گروہ داعش کے خلاف جنگ اور اپنے ملک کے دفاع میں شہید ہوئے نجفی علماء کا موکب لگایا گیا جس میں ان علماء اور دیگر شہدا کی تصویری لگائی گئیں۔

19 ستمبر 2022 - 20:26