اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
پیر

19 ستمبر 2022

1:58:19 PM
1306399

تصویری رپورٹ/ مظفر آباد فاطمیہ کالج کے زیر اہتمام تقریر مقابلے کا انعقاد

آزاد کشمیر مظفر آباد کے فاطمیہ کالج آف اسلامک سائنسز کے زیراہتمام تقریری مقابلہ بعنوان ”انا من الحسین“کا انعقاد بمناسبت چہلم امام حسین علیہ السلام ہوا، مظفرآباد کے دس سے زائد اسکولوں کی طالبات نے تقریری مقابلے میں حصہ لیا، پوزیشن ہولڈر طالبات میں نقدی انعامات تقسیم کیے گئے۔