اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایام اربعین میں عاشقان کربلا عراق کے گوشہ گوشہ بلکہ پوری دنیا سے کربلا کا رخ کرتے ہیں اور سید الشہدا امام حسین(ع) کی زیارت اور آپ کے چہلم پر بی بی زہرا (س) کو تسلیت پیش کرتے ہیں۔
19 ستمبر 2022 - 13:25
News ID: 1306397