اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی ایام اربعین میں عاشقان کربلا جب مولا حسین علیہ السلام کی زیارت کے لیے کربلا جاتے ہیں تو حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کے حرم میں بھی زائرین کا ہجوم رہتا ہے۔
19 ستمبر 2022 - 13:10
News ID: 1306393