اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کوفہ کی معروف ترین مسجد، مسجد سہلہ ان مساجد میں سے ایک ہے جو انبیاء کی عبادتگاہ رہی ہے اور روایت میں امام زمانہ (ع) سے منسوب بھی ہے۔ اس مسجد میں نماز کی ادائیگی سے بہت ساری مشکلات حل ہو جاتی ہیں۔
19 ستمبر 2022 - 07:56
News ID: 1306358