اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اس سال اربعین کے موقع پر یمن کے مظلوم عوام کی حمایت میں ایسے موکب بھی لگائے گئے جن میں یمنی عوام پر کئے گئے آل سعود کے جرائم کو دکھانے کی کوشش کی گئی اور زائرین سے یمنی عوام کے لیے امداد جمع کی گئی۔

19 ستمبر 2022 - 07:31