اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مسجد کوفہ جو عالم اسلام کی اہم ترین مساجد میں سے ایک ہے اس کے پاس عالم تشیع کی تین اہم شخصیات کی قبریں بھی موجود ہیں جناب مسلم بن عقیل، مختار ثقفی اور ہانی بن عروہ، اربعین کے ایام میں جن کی زیارت کے لیے بھی زائرین کا ہجوم لگا رہتا ہے۔

19 ستمبر 2022 - 07:18