اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی نے اپنے اربعین سفر کے دوران نداء الاقصیٰ موکب میں منعقدہ قرآنی محفل میں شرکت کی۔

19 ستمبر 2022 - 07:00