اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
پیر

19 ستمبر 2022

5:13:07 AM
1306302

تصویری رپورٹ/ ایام اربعین میں مسجد کوفہ کی صورتحال

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اربعین کے ایام میں جہاں زائرین عراق کے دیگر مقدس مقامات کی زیارت کرتے ہیں وہاں مسجد کوفہ بھی ان مقامات میں سے ایک ہے جہاں زائرین کا ہجوم رہتا ہے۔