اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی عراقی موکبوں اور خادمین نے زائرین حسینی کی خدمت میں کوئی کمی نہیں چھوڑی اور اپنی پوری توانائی کو اس راہ میں صرف کر دیا۔
18 ستمبر 2022 - 14:48
News ID: 1306241