اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حرم حضرت فاطمہ معصومہ (ع) کی جانب سے نجف کربلا کے راستے میں ستون 1080 پر موکب لگا کر ہر طرح کی مادی و معنوی خدمات زائرین کے لیے فراہم کی گئیں۔
18 ستمبر 2022 - 14:10
News ID: 1306232