اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے ساتویں اجلاس کے شرکاء نے اجلاس کے تیسرے روز بروز سنیچر کو حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی۔

10 ستمبر 2022 - 11:38