ابنا: مجلس خبرگان رہبری کے رکن آیت اللہ محمد مومن کے پیکر کو قم میں علماء، فضلاء اور عوام کے عظیم اجتماع نے تشییع جنازہ کے بعد حرم مطہر میں سپرد خاک کر دیا۔
23 فروری 2019 - 19:06
News ID: 930420