ابنا۔ انقلاب اسلامی کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل، عہدیداران اور کارکنان نے مرقد امام خمینی(رہ) پر حاضری دے کر فاتحہ خوانی کے ساتھ ساتھ پھولوں کا گلدستہ چڑھایا اور امام راحل کے اہداف و مقاصد کے ساتھ تجدید عہد کیا۔

4 فروری 2019 - 03:08