ابنا: اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری نے آیت اللہ سیستانی کے نمائندے حجۃ الاسلام و المسلمین شہرستانی کے ساتھ قم میں ملاقات کی اس ملاقات میں ’’حضرت ابو طالب (ع) بین الاقوامی کانفرنس ‘‘ کے موضوع پر گفتگو کی۔

18 جنوری 2019 - 19:48