ابنا: محبان اہلبیت عالمی کانگرس کی مرکزی کونسل کا اجلاس گزشتہ روز ایران کے دار الحکومت تہران میں ہوا یہ اجلاس جس میں شیعہ سنی علماء اور دانشور شخصیات نے شرکت کی مجمع جہانی بیداری اسلامی کے توسط اور اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے تعاون سے منعقد ہوا ہے۔
11 دسمبر 2018 - 16:07
News ID: 920193