ابناَ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے تعاون سے دامغان یونیورسٹی میں ’’غربت کے مجاہدین‘‘ کے عنوان سے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس کے دوران آیت اللہ شیخ عیسی قاسم اور شیخ زکزاکی کے نمائندوں نے پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔
9 نومبر 2018 - 13:28
News ID: 915905