ابنا: ترکی کے شہر استنبول کے شیعہ نشین علاقے ہالکانی میں ہزاروں عزاداران حسینی (ع) اربعین کے موقع پر عظیم اجتماع کا انعقاد کر کے اس دن کو خراج عقیدت پیش کیا اور عزاداری سید الشہداء کا انعقاد کیا۔
30 اکتوبر 2018 - 16:30
News ID: 914800