رہبرانقلاب اسلامی نے بدھ کے روز علمی و سائنسی میدان میں ایران کے بااستعداد اور باصلاحیت نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے ملک بھر کے دسیوں ہزار باصلاحیت نوجوانوں کی کاوشوں کو ایران کی حقیقی اور امید بخش تصویر کا آیینہ دار قرار دیا۔

17 اکتوبر 2018 - 14:19