ابنا: پاکستان کے ضلع لاڑکانہ میں معصومین پبلک اسکول میں یوم حسین (ع) کا انعقاد کیا گیا جس میں بچوں میں امام عالی مقام کی شان میں اپنا اپنا نذرانہ عقیدت پیش کیا۔
21 ستمبر 2018 - 08:39
News ID: 909921