اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جانب سے منعقدہ دوسرے بین الاقوامی کارٹون فیسٹیول کی اختتامی تقریب گزشتہ بدھ کو تہران میں منعقد ہوئی۔
30 اگست 2018 - 16:45
News ID: 907467