اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جانب سے منعقدہ دوسرے بین الاقوامی کارٹون فیسٹیول کے منتخب آثار کی نمائش کا افتتاح گزشتہ بدھ کو تہران میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری کے توسط سے ہوا۔

30 اگست 2018 - 16:16