اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ افغانستان کے شہر کابل کے مغربی علاقے ’’دشت برچی‘‘ میں واقع ’’مہدی موعود‘‘ تعلیمی مرکز پر کئے گئے خودکش حملے میں ۴۸ افراد شہید جبکہ ۶۷ زخمی ہو گئے ہیں۔ شہید ہونے والے نوجوان طلبا اور طالبات یونیورسٹی میں داخلے کے لئے ٹیسٹ کی تیاری کررہے تھے۔
16 اگست 2018 - 15:38
News ID: 905672