اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پاکستان میں نمائندہ ولی فقیہ اور اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کی مجلس اعلیٰ کے رکن علامہ ساجد علی نقوی نے اپنے ایران دورے کے دوران آیت اللہ ڈاکٹر مہدی ہادوی تہرانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں پاکستان کے شیعوں کے حالات پر اظہار خیال کیا گیا جبکہ آیت اللہ ہادوی تہرانی کے موسسہ رواق حکمت کی سرگرمیوں کی بھی وضاحت کی گئی۔
31 جولائی 2018 - 15:32
News ID: 903783