اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ابنا۔ دوسرے بین الاقوامی قدس کارٹون فیسٹیول کے سلیکشن بورڈ کی نشست تہران میں منعقد ہوئی جس میں فیسٹیول کے سکریٹری حجۃ الاسلام حسینی عارف نے اس فیسٹیول کے انعقاد کے مقاصد کے بارے میں وضاحت بیان کی اس نشست میں فیسٹیول کو موصول ہوئے ۳۱۲ آثار میں سے ۵۵ اثار کو نہائی مرحلے کے لیے انتخاب کیا گیا۔

27 جولائی 2018 - 19:18