اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی مجلس اعلیٰ کے سیکرٹری حجۃ الاسلام و المسلمین سید ابو الحسن نواب نے اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا اور اس کے کارکنان سے گفتگو کی۔ اس موقع پر ابنا کے مدیر اعلیٰ حجۃ الاسلام و المسلمین حسینی عارف اور اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے شعبہ ثقافتی امور کے سربراہ حجۃ الاسلام ایمانی مقدم کے علاوہ ابنا کی بعض زبانوں کے ایڈیٹر بھی موجود تھے۔

18 جولائی 2018 - 18:11