ابنا: اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کی جانب سے حیدرآباد میں حسن قرئت قرآن مجید کی عظیم الشان محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں سندھ کے نامور قارئ قرآن نے حصہ لیا ۔

11 جون 2018 - 18:23