ابنا: اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے ۱۹۵ عناوین پر مبنی عربی کتابوں اور ۱۶ عناوین پر مبنی فرانسیسی کتابوں کو تیونس کے چونتیسویں بین الاقوامی کتاب نمائش میں پیش کیا ہے۔
15 اپریل 2018 - 16:48
News ID: 889503