ابنا: ۱۳ رجب یوم ولادت امیر المومنین علیہ السلام اور یوم تاسیس جامعہ عروۃ الوثقیٰ کی مناسبت سے منعقدہ عظیم الشان تقریب میں ایران کی اسٹریٹیجک کونسل برائے امور خارجہ تعلقات کے سربراہ ڈاکٹر سید کمال خرازی نے غیر متوقع طور پر شرکت کی۔
4 اپریل 2018 - 18:02
News ID: 888138