اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پاکستان کے علمائے اہل سنت اور اساتید جو ایران کے دورے پر ہیں نے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے شعبہ قم کا دورہ کیا جہاں پر شعبہ ثقافتی امور کے سربراہ ڈاکٹر ایمانی مقدم اور آیت اللہ یوسفی غروی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
15 مارچ 2018 - 14:48
News ID: 885821